The Holy Quran 4:51 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
اُنۡظُرۡ کَیۡفَ یَفۡتَرُوۡنَ عَلَی اللّٰہِ الۡکَذِبَ ؕ وَکَفٰی بِہٖۤ اِثۡمًا مُّبِیۡنًا ﴿٪۵۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Behold, how they forge a lie against Allah! And sufficient is that as a manifest sin.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
دیکھ وہ اللہ پر کس طرح جھوٹ گھڑتے ہیں۔ اور یہ بات ایک نمایاں گناہ کے طور پر کافی ہے۔