The Holy Quran 4:55 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
اَمۡ یَحۡسُدُوۡنَ النَّاسَ عَلٰی مَاۤ اٰتٰہُمُ اللّٰہُ مِنۡ فَضۡلِہٖ ۚ فَقَدۡ اٰتَیۡنَاۤ اٰلَ اِبۡرٰہِیۡمَ الۡکِتٰبَ وَالۡحِکۡمَۃَ وَاٰتَیۡنٰہُمۡ مُّلۡکًا عَظِیۡمًا ﴿۵۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Or do they envy men for what Allah has given them out of His bounty? If that is so, surely, We gave the Book and Wisdom to the children of Abraham also and We also gave them a great kingdom.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کیاوہ اس پر لوگوں سے حسد کرتے ہیں جو اللہ نے ان کو اپنے فضل سے عطا کیا ہے۔ تو یقیناً آلِ ابراہیم کو بھی ہم کتاب اور حکمت عطا کرچکے ہیں اور ہم نے انہیں ایک بڑی سلطنت عطا کی تھی۔