The Holy Quran 4:56 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
فَمِنۡہُمۡ مَّنۡ اٰمَنَ بِہٖ وَمِنۡہُمۡ مَّنۡ صَدَّ عَنۡہُ ؕ وَکَفٰی بِجَہَنَّمَ سَعِیۡرًا ﴿۵۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And of them were some who believed in him; and of them were others who turned away from him. And sufficient is Hell as a blazing fire.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس اُنہی میں سے وہ تھے جو اُس پر ایمان لے آئے اور انہی میں سے وہ تھے جو اُس (پر ایمان لانے) سے رُک گئے۔ اور (ایسے لوگوں کو) جلانے کے لئے جہنّم کافی ہے۔