The Holy Quran 4:62 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
وَاِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ تَعَالَوۡا اِلٰی مَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ وَاِلَی الرَّسُوۡلِ رَاَیۡتَ الۡمُنٰفِقِیۡنَ یَصُدُّوۡنَ عَنۡکَ صُدُوۡدًا ﴿ۚ۶۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when it is said to them, ‘Come ye to what Allah has sent down and to His Messenger,’ thou seest the hypocrites turn away from thee with aversion.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اس کی طرف آؤ جو اللہ نے اتارا ہے اور رسول کی طرف آؤ تو منافقوں کو تُو دیکھےگا کہ وہ تجھ سے بہت پرے ہٹ جاتے ہیں۔