The Holy Quran 4:73 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
وَاِنَّ مِنۡکُمۡ لَمَنۡ لَّیُبَطِّئَنَّ ۚ فَاِنۡ اَصَابَتۡکُمۡ مُّصِیۡبَۃٌ قَالَ قَدۡ اَنۡعَمَ اللّٰہُ عَلَیَّ اِذۡ لَمۡ اَکُنۡ مَّعَہُمۡ شَہِیۡدًا ﴿۷۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And among you there is he who will tarry behind, and if a misfortune befall you, he says, ‘Surely, Allah has been gracious to me, since I was not present with them.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یقیناً تم میں ایسے بھی ہیں جو ضرور دیر کریں گے۔ اور جب تم پر کوئی مصیبت آن پڑے تو ایسا شخص کہے گا کہ اللہ نے مجھ پر انعام کیا کہ میں ان کے ساتھ (یہ مصیبت) دیکھنے والا نہیں بنا۔