The Holy Quran 4:75 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
فَلۡیُقَاتِلۡ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ الَّذِیۡنَ یَشۡرُوۡنَ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا بِالۡاٰخِرَۃِ ؕ وَمَنۡ یُّقَاتِلۡ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ فَیُقۡتَلۡ اَوۡ یَغۡلِبۡ فَسَوۡفَ نُؤۡتِیۡہِ اَجۡرًا عَظِیۡمًا ﴿۷۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Let those then fight in the cause of Allah who would sell the present life for the Hereafter. And whoso fights in the cause of Allah, be he slain or be he victorious, We shall soon give him a great reward.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس اللہ کی راہ میں وہ لوگ قتال کریں جو آخرت کے بدلے دنیا کی زندگی بیچ ڈالتے ہیں۔ اور جو اللہ کی راہ میں قتال کرے پھر قتل ہو جائے یا غالب آ جائے تو (ہر صورت میں) ہم ضرور اسے بہت بڑا اَجر عطا کریں گے۔