The Holy Quran 4:82 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
وَیَقُوۡلُوۡنَ طَاعَۃٌ ۫ فَاِذَا بَرَزُوۡا مِنۡ عِنۡدِکَ بَیَّتَ طَآئِفَۃٌ مِّنۡہُمۡ غَیۡرَ الَّذِیۡ تَقُوۡلُ ؕ وَاللّٰہُ یَکۡتُبُ مَا یُبَیِّتُوۡنَ ۚ فَاَعۡرِضۡ عَنۡہُمۡ وَتَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ ؕ وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَکِیۡلًا ﴿۸۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And they say: ‘Obedience is our guiding principle;’ but when they go forth from thy presence, a section of them spends the night scheming against what thou sayest. Allah records whatever they scheme by night. So turn away from them, and put thy trust in Allah. And sufficient is Allah as a Disposer of affairs.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ (محض منہ سے) ”اطاعت“ کہتے ہیں! پھر جب وہ تجھ سے الگ ہوتے ہیں تو اُن میں سے ایک گروہ ایسی باتیں کرتے ہوئے رات گزارتا ہے جو اس سے مختلف ہیں جو تُو کہتا ہے۔ اور اللہ ان کی رات کی باتوں کو احاطہء تحریر میں لے آتا ہے۔ پس ان سے اِعراض کر اور اللہ پر توکّل کر اور اللہ کارساز کے طور پر کافی ہے۔