The Holy Quran 4:88 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
اَللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ؕ لَیَجۡمَعَنَّکُمۡ اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ لَا رَیۡبَ فِیۡہِ ؕ وَمَنۡ اَصۡدَقُ مِنَ اللّٰہِ حَدِیۡثًا ﴿٪۸۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Allah is He beside Whom there is none worthy of worship. He will certainly continue to assemble you till the Day of Resurrection, about which there is no doubt. And who is more truthful in his word than Allah?
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اللہ!۔ اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں۔ وہ ضرور تمہیں قیامت کے دن تک اکٹھا کرتا چلا جائے گا جس میں کوئی شک نہیں۔ اور اللہ سے زیادہ بیان میں اور کون سچا ہو سکتا ہے۔