The Holy Quran 4:99 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
اِلَّا الۡمُسۡتَضۡعَفِیۡنَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَآءِ وَالۡوِلۡدَانِ لَا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ حِیۡلَۃً وَّلَا یَہۡتَدُوۡنَ سَبِیۡلًا ﴿ۙ۹۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Except such weak ones among men, women and children, as are incapable of adopting any plan or of finding any way.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
سوائے اُن مَردوں اور عورتوں اور بچوں کے جنہیں کمزور بنا دیا گیا تھا۔ جن کوکوئی حیلہ میسر نہیں تھا اور نہ ہی وہ (نکلنے کی) کوئی راہ پاتے تھے۔