The Holy Quran 50:38 – Qaf (قٓ)

اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَذِکۡرٰی لِمَنۡ کَانَ لَہٗ قَلۡبٌ اَوۡ اَلۡقَی السَّمۡعَ وَہُوَ شَہِیۡدٌ ﴿۳۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Therein, verily, is a reminder for him who has a heart, or who gives ear, and is attentive.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً اس میں بہت بڑی عبرت ہے اس کے لئے جو دل رکھتا ہو یا کان دھرے اور وہ دیکھنے والا ہو۔