The Holy Quran 50:39 – Qaf (قٓ)
وَلَقَدۡ خَلَقۡنَا السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ وَمَا بَیۡنَہُمَا فِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍ ٭ۖ وَّمَا مَسَّنَا مِنۡ لُّغُوۡبٍ ﴿۳۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And verily, We created the heavens and the earth and all that is between them in six periods, and no weariness touched Us.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یقیناً ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور اسے بھی جو اِن کے درمیان ہے چھ دنوں میں پیدا کیا اور ہمیں کوئی تکان چھوئی تک نہیں۔