The Holy Quran 51:17 – Adh-Dhariyat (الذّٰرِیٰتِ)
اٰخِذِیۡنَ مَاۤ اٰتٰہُمۡ رَبُّہُمۡ ؕ اِنَّہُمۡ کَانُوۡا قَبۡلَ ذٰلِکَ مُحۡسِنِیۡنَ ﴿ؕ۱۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Receiving what their Lord will give them; for they used to do good before that.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ لے رہے ہوں گے جو اُن کا ربّ انہیں عطا کرے گا۔ یقیناً اس سے پہلے وہ بہت اچھے اعمال بجا لانے والے تھے۔