The Holy Quran 51:26 – Adh-Dhariyat (الذّٰرِیٰتِ)

اِذۡ دَخَلُوۡا عَلَیۡہِ فَقَالُوۡا سَلٰمًا ؕ قَالَ سَلٰمٌ ۚ قَوۡمٌ مُّنۡکَرُوۡنَ ﴿ۚ۲۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

When they entered upon him and said, ‘Peace!’ he said, ‘Peace!’ They were all strangers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

جب وہ اس کے پاس آئے تو انہوں نے کہا سلام! اس نے بھی کہا سلام! (اور جی میں کہا) اجنبی لوگ (معلوم ہوتے ہیں)۔