The Holy Quran 51:31 – Adh-Dhariyat (الذّٰرِیٰتِ)

قَالُوۡا کَذٰلِکِ ۙ قَالَ رَبُّکِ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ الۡحَکِیۡمُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۳۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They said, ‘Even so has thy Lord said. Surely, He is the Wise, the All-Knowing.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

انہوں نے کہا اسی طرح (ہوگا جو) تیرے ربّ نے کہا ہے۔ یقیناً وہی بہت حکمت والا (اور) دائمی علم رکھنے والا ہے۔