The Holy Quran 51:38 – Adh-Dhariyat (الذّٰرِیٰتِ)

وَتَرَکۡنَا فِیۡہَاۤ اٰیَۃً لِّلَّذِیۡنَ یَخَافُوۡنَ الۡعَذَابَ الۡاَلِیۡمَ ﴿ؕ۳۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We left therein a Sign for those who fear the painful punishment.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور (عبرت کا) ایک بڑا نشان اُس میں چھوڑ دیا اُن لوگوں کے لئے جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں۔