The Holy Quran 51:46 – Adh-Dhariyat (الذّٰرِیٰتِ)

فَمَا اسۡتَطَاعُوۡا مِنۡ قِیَامٍ وَّمَا کَانُوۡا مُنۡتَصِرِیۡنَ ﴿ۙ۴۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And they were not able to rise again, nor could they defend themselves.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تب اُنہیں کھڑے ہونے کی بھی استطاعت نہ رہی اور نہ ہی وہ بدلہ لینے کی طاقت رکھتے تھے۔