The Holy Quran 51:52 – Adh-Dhariyat (الذّٰرِیٰتِ)

وَلَا تَجۡعَلُوۡا مَعَ اللّٰہِ اِلٰـہًا اٰخَرَ ؕ اِنِّیۡ لَکُمۡ مِّنۡہُ نَذِیۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿ۚ۵۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And do not set up another God along with Allah. Surely, I am a plain Warner unto you from Him.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود نہ بناؤ۔ یقیناً میں اس کی طرف سے تمہیں ایک کھلا کھلا ڈرانے والا ہوں۔