The Holy Quran 51:53 – Adh-Dhariyat (الذّٰرِیٰتِ)
کَذٰلِکَ مَاۤ اَتَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ مِّنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا قَالُوۡا سَاحِرٌ اَوۡ مَجۡنُوۡنٌ ﴿ۚ۵۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Even so there came no Messenger to those before them, but they said, ‘A sorcerer, or a madman!’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اسی طرح ان سے پہلے لوگوں کی طرف بھی کبھی کوئی رسول نہیں آیا مگر انہوں نے کہا کہ یہ ایک جادوگر یا دیوانہ ہے۔