The Holy Quran 52:17 – At-Tur (الطُّوْرِ)
اِصۡلَوۡہَا فَاصۡبِرُوۡۤا اَوۡ لَا تَصۡبِرُوۡا ۚ سَوَآءٌ عَلَیۡکُمۡ ؕ اِنَّمَا تُجۡزَوۡنَ مَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Burn ye therein; and whether you show patience or you show it not, it will be the same for you. You are requited only for what you used to do.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس میں داخل ہوجاؤ۔ پھر صبر کرو یانہ کرو تمہارے لئے برابر ہے۔ تم صرف اسی کی جزا دیئے جاؤ گے جو تم عمل کیا کرتے تھے۔