The Holy Quran 52:23 – At-Tur (الطُّوْرِ)

وَاَمۡدَدۡنٰہُمۡ بِفَاکِہَۃٍ وَّلَحۡمٍ مِّمَّا یَشۡتَہُوۡنَ ﴿۲۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We shall bestow upon them an abundance of fruit and meat such as they will wish for.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ہم اُن کی مدد کریں گے اور ہم انہیں ایک قسم کا پھل اور ایک قسم کا گوشت عطا کریں گے اُس میں سے جس کی وہ اشتہاءکریں گے۔