The Holy Quran 52:24 – At-Tur (الطُّوْرِ)

یَتَنَازَعُوۡنَ فِیۡہَا کَاۡسًا لَّا لَغۡوٌ فِیۡہَا وَلَا تَاۡثِیۡمٌ ﴿۲۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

There they will pass from one to another a cup wherein is neither levity nor sin.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ اس (جنت) میں ایک دوسرے سے (نازبرداری کرتے ہوئے) پیالے چھینیں گے۔ اس میں نہ کوئی بےہودگی ہوگی نہ گناہ کی بات۔