The Holy Quran 52:33 – At-Tur (الطُّوْرِ)

اَمۡ تَاۡمُرُہُمۡ اَحۡلَامُہُمۡ بِہٰذَاۤ اَمۡ ہُمۡ قَوۡمٌ طَاغُوۡنَ ﴿ۚ۳۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Do their intellect and reason enjoin this upon them or are they a rebellious people?

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا ان کی پراگندہ خیالیاں انہیں اِس کا حکم دیتی ہیں یا وہ ہیں ہی ایک سرکش قوم؟