The Holy Quran 52:43 – At-Tur (الطُّوْرِ)

اَمۡ یُرِیۡدُوۡنَ کَیۡدًا ؕ فَالَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ہُمُ الۡمَکِیۡدُوۡنَ ﴿ؕ۴۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Do they intend a plot? But it is those who disbelieve that will be caught in the plot.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا وہ کوئی چال چلنا چاہتے ہیں؟ پس جن لوگوں نے کفر کیا وہی ہوں گے جن کے خلاف چال چلی جائے گی۔