The Holy Quran 52:46 – At-Tur (الطُّوْرِ)
فَذَرۡہُمۡ حَتّٰی یُلٰقُوۡا یَوۡمَہُمُ الَّذِیۡ فِیۡہِ یُصۡعَقُوۡنَ ﴿ۙ۴۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
So leave them until they meet that day of theirs, on which they will be overtaken by a thunderbolt,
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس تو انہیں چھوڑ دے۔ یہاں تک کہ وہ اپنے اس دن کو دیکھ لیں گے جس میں ان پر بجلی گرائی جائے گی۔