The Holy Quran 53:28 – An-Najm (النَّجْمِ)

اِنَّ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ لَیُسَمُّوۡنَ الۡمَلٰٓئِکَۃَ تَسۡمِیَۃَ الۡاُنۡثٰی ﴿۲۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Those who believe not in the Hereafter name the angels with names of females;

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً وہ لوگ جو آخرت پر ایمان نہیں لاتے (اُن ہی میں سے ہیں جو) فرشتوں کو اِصرار سے عورتوں والے نام دیتے ہیں۔