The Holy Quran 53:30 – An-Najm (النَّجْمِ)

فَاَعۡرِضۡ عَنۡ مَّنۡ تَوَلّٰی ۬ۙ عَنۡ ذِکۡرِنَا وَلَمۡ یُرِدۡ اِلَّا الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا ﴿ؕ۳۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

So turn aside from him who turns away from Our remembrance, and seeks nothing but the life of this world.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس تو اُس سے منہ موڑ لے جو ہمارے ذِکر سے اعراض کرتا ہے اور دنیا کی زندگی کے سوا اور کچھ نہیں چاہتا۔