The Holy Quran 53:31 – An-Najm (النَّجْمِ)

ذٰلِکَ مَبۡلَغُہُمۡ مِّنَ الۡعِلۡمِ ؕ اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِمَنۡ ضَلَّ عَنۡ سَبِیۡلِہٖ ۙ وَہُوَ اَعۡلَمُ بِمَنِ اہۡتَدٰی ﴿۳۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

That is the utmost limit of their knowledge. Verily, thy Lord knows him best who strays from His way, and He knows him best who follows guidance.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یہی ان کے علم کا کل سرمایہ ہے۔ یقیناً تیرا ربّ ہی ہے جو سب سے زیادہ اسے جانتا ہے جو اُس کے رستے سے گمراہ ہوگیا۔ اور وہ سب سے زیادہ اُسے جانتا ہے جو ہدایت پاگیا۔