The Holy Quran 53:32 – An-Najm (النَّجْمِ)
وَلِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الۡاَرۡضِ ۙ لِیَجۡزِیَ الَّذِیۡنَ اَسَآءُوۡا بِمَا عَمِلُوۡا وَیَجۡزِیَ الَّذِیۡنَ اَحۡسَنُوۡا بِالۡحُسۡنٰی ﴿ۚ۳۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And to Allah belongs whatever is in the heavens and whatever is in the earth, that He may requite those who do evil for what they have wrought, and that He may reward with what is best those who do good.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اللہ ہی کا ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے۔ اسی کا نتیجہ ہوتا ہے کہ وہ ان لوگوں کو جو برائیوں کے مرتکب ہوئے ان کے عمل کی جزا دیتا ہے اور اُن کو بہترین جزا دیتا ہے جو بہترین عمل کرتے تھے۔