The Holy Quran 53:53 – An-Najm (النَّجْمِ)
وَقَوۡمَ نُوۡحٍ مِّنۡ قَبۡلُ ؕ اِنَّہُمۡ کَانُوۡا ہُمۡ اَظۡلَمَ وَاَطۡغٰی ﴿ؕ۵۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And He destroyed the people of Noah before them — verily, they were most unjust and most rebellious —
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اس سے پہلے نوح کی قوم کو بھی۔ یقیناً وہی لوگ سب سے زیادہ ظالم اور سب سے زیادہ سرکش تھے۔