The Holy Quran 54:15 – Al-Qamar (الْقَمَرِ)

تَجۡرِیۡ بِاَعۡیُنِنَا ۚ جَزَآءً لِّمَنۡ کَانَ کُفِرَ ﴿۱۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

It floated on under Our eyes: a reward for him who had been rejected.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ ہماری آنکھوں کے سامنے چلتی تھی۔ اُس کی جزا کے طور پر جس کا انکار کیا گیا تھا۔