The Holy Quran 54:25 – Al-Qamar (الْقَمَرِ)
فَقَالُوۡۤا اَبَشَرًا مِّنَّا وَاحِدًا نَّتَّبِعُہٗۤ ۙ اِنَّاۤ اِذًا لَّفِیۡ ضَلٰلٍ وَّسُعُرٍ ﴿۲۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And they said, ‘What! a man, from among ourselves, a single individual! Shall we follow him? Then indeed we would be in manifest error, and would be mad.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس انہوں نے کہا کہ کیا ہم اپنے ہی میں سے ایک شخص کی پیروی کریں؟ تب تو ہم یقیناً گمراہی اور پاگل پن میں مبتلا ہوں گے۔