The Holy Quran 54:3 – Al-Qamar (الْقَمَرِ)
وَاِنۡ یَّرَوۡا اٰیَۃً یُّعۡرِضُوۡا وَیَقُوۡلُوۡا سِحۡرٌ مُّسۡتَمِرٌّ ﴿۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And if they see a Sign, they turn away and say, ‘A passing feat of magic.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اگر وہ کوئی نشان دیکھیں تو منہ پھیر لیتے ہیں اور کہتے ہیں ہمیشہ کی طرح کیا جانے والا جادو ہے۔