The Holy Quran 54:32 – Al-Qamar (الْقَمَرِ)

اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنَا عَلَیۡہِمۡ صَیۡحَۃً وَّاحِدَۃً فَکَانُوۡا کَہَشِیۡمِ الۡمُحۡتَظِرِ ﴿۳۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

We sent against them a single blast, and they became like the dry stubble, trampled upon.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً ہم نے ان پر ایک ہی اونچی آواز بھیجی تو وہ ایک کٹی ہوئی باڑ کی طرح ہوگئے جو پاؤں تلے روندی جاچکی ہو۔