The Holy Quran 54:9 – Al-Qamar (الْقَمَرِ)

مُّہۡطِعِیۡنَ اِلَی الدَّاعِ ؕ یَقُوۡلُ الۡکٰفِرُوۡنَ ہٰذَا یَوۡمٌ عَسِرٌ ﴿۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Hastening towards the Summoner. The disbelievers will say, ‘This is a hard day.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ بلانے والے کی طرف دوڑ رہے ہوں گے۔ کافر کہہ رہے ہوں گے کہ یہ بہت سخت دن ہے۔