The Holy Quran 55:38 – Ar-Rahman (الرَّحْمٰنِ)

فَاِذَا انۡشَقَّتِ السَّمَآءُ فَکَانَتۡ وَرۡدَۃً کَالدِّہَانِ ﴿ۚ۳۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when the heaven is rent asunder, and becomes red like red hide —

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس جب آسمان پھٹ جائے گا اور رنگے ہوئے چمڑے کی طرح سرخ ہوجائے گا۔