The Holy Quran 57:10 – Al-Hadid (الْحَدِیْدِ)
ہُوَ الَّذِیۡ یُنَزِّلُ عَلٰی عَبۡدِہٖۤ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ لِّیُخۡرِجَکُمۡ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ ؕ وَاِنَّ اللّٰہَ بِکُمۡ لَرَءُوۡفٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He it is Who sends down clear Signs to His servant, that He may bring you out of every kind of darkness into the light. And verily, Allah is Compassionate and Merciful to you.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہی ہے جو اپنے بندے پر روشن آیات اُتارتا ہے تاکہ وہ تمہیں اندھیروں سے نور کی طرف نکال لے جائے اور یقیناً اللہ تم پر بہت مہربان (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔