The Holy Quran 57:15 – Al-Hadid (الْحَدِیْدِ)

یُنَادُوۡنَہُمۡ اَلَمۡ نَکُنۡ مَّعَکُمۡ ؕ قَالُوۡا بَلٰی وَلٰکِنَّکُمۡ فَتَنۡتُمۡ اَنۡفُسَکُمۡ وَتَرَبَّصۡتُمۡ وَارۡتَبۡتُمۡ وَغَرَّتۡکُمُ الۡاَمَانِیُّ حَتّٰی جَآءَ اَمۡرُ اللّٰہِ وَغَرَّکُمۡ بِاللّٰہِ الۡغَرُوۡرُ ﴿۱۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They will call out to them, saying, ‘Were we not with you?’ They will answer, ‘Yea, but you led yourselves into temptation and you hesitated and doubted and your vain desires deceived you till the decree of Allah came to pass. And the Deceiver deceived you in respect of Allah.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ انہیں بلند آواز سے پکاریں گے کہ کیا ہم تمہارے ساتھ نہیں تھے؟ وہ کہیں گے ہاں کیوں نہیں لیکن تم نے خود اپنے آپ کو فتنے میں ڈال لیا اور انتظار کرتے رہے اور شک میں مبتلا ہوگئے اور تمہیں آرزوؤں نے فریب دیا یہاں تک کہ اللہ کا فیصلہ آگیا جبکہ تمہیں شیطان نے اللہ کے بارہ میں سخت دھوکے میں مبتلا رکھا۔