The Holy Quran 57:16 – Al-Hadid (الْحَدِیْدِ)
فَالۡیَوۡمَ لَا یُؤۡخَذُ مِنۡکُمۡ فِدۡیَۃٌ وَّلَا مِنَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ؕ مَاۡوٰٮکُمُ النَّارُ ؕ ہِیَ مَوۡلٰٮکُمۡ ؕ وَبِئۡسَ الۡمَصِیۡرُ ﴿۱۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘So this day no ransom shall be accepted from you, nor from those who disbelieved. Your final abode is the Fire; that is your friend; and a very evil destination it is.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس آج تم سے کوئی فدیہ نہیں لیا جائے گا اور نہ ہی ان لوگوں سے جنہوں نے کفر کیا۔ تمہارا ٹھکانا آگ ہے۔ یہ ہے تمہاری دوست اور کیا ہی برا ٹھکانا ہے۔