The Holy Quran 57:18 – Al-Hadid (الْحَدِیْدِ)
اِعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ یُحۡیِ الۡاَرۡضَ بَعۡدَ مَوۡتِہَا ؕ قَدۡ بَیَّنَّا لَکُمُ الۡاٰیٰتِ لَعَلَّکُمۡ تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۱۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Know that Allah is now quickening the earth after its death. We have made the Signs manifest to you, that you may understand.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
جان لو کہ اللہ زمین کو اس کی موت کے بعد ضرور زندہ کرتا ہے۔ ہم آیات کو تمہارے لئے کھول کھول کر بیان کرچکے ہیں تاکہ تم عقل سے کام لو۔