The Holy Quran 57:24 – Al-Hadid (الْحَدِیْدِ)
لِّکَیۡلَا تَاۡسَوۡا عَلٰی مَا فَاتَکُمۡ وَلَا تَفۡرَحُوۡا بِمَاۤ اٰتٰٮکُمۡ ؕ وَاللّٰہُ لَا یُحِبُّ کُلَّ مُخۡتَالٍ فَخُوۡرِ ﴿ۙ۲۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
That you may not grieve over what is lost to you nor exult because of that which He has given to you. And Allah loves not any self-conceited boaster,
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
(یاد رہے یہ تقدیر الٰہی ہے) تاکہ تم اس پر جو تم سے کھویا گیا غم نہ کرو اور اُس پر اِتراؤ نہیں جو اُس نے تمہیں دیا اور اللہ کسی تکبر کرنے والے، بڑھ بڑھ کر فخر کرنے والے کو پسند نہیں کرتا۔