The Holy Quran 57:25 – Al-Hadid (الْحَدِیْدِ)
ۣالَّذِیۡنَ یَبۡخَلُوۡنَ وَیَاۡمُرُوۡنَ النَّاسَ بِالۡبُخۡلِ ؕ وَمَنۡ یَّتَوَلَّ فَاِنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡغَنِیُّ الۡحَمِیۡدُ ﴿۲۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Such as are niggardly and also enjoin upon men to be niggardly. And whoso turns his back, then surely Allah is Self-Sufficient, Worthy of all praise.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
(یعنی) ان لوگوں کو جو بخل کرتے ہیں اور لوگوں کو بھی بخل کی تعلیم دیتے ہیں۔ اور جو منہ پھیرلے تو (وہ جان لے کہ) یقیناً اللہ ہی بے نیاز اور صاحبِ حمد ہے۔