The Holy Quran 57:27 – Al-Hadid (الْحَدِیْدِ)
وَلَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا نُوۡحًا وَّاِبۡرٰہِیۡمَ وَجَعَلۡنَا فِیۡ ذُرِّیَّتِہِمَا النُّبُوَّۃَ وَالۡکِتٰبَ فَمِنۡہُمۡ مُّہۡتَدٍ ۚ وَکَثِیۡرٌ مِّنۡہُمۡ فٰسِقُوۡنَ ﴿۲۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And We did send Noah and Abraham, and We placed among their seed prophethood and the Book. So some of them followed the guidance, but many of them were rebellious.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یقیناً ہم نے نوح اور ابراہیم کو (بھی) بھیجا اور دونوں کی ذرّیت میں نبوت اور کتاب (کی عطا) رکھ دی۔ پس ان میں وہ بھی تھا جو ہدایت پاگیا جبکہ ایک بڑی تعداد ان میں سے گمراہوں کی تھی۔