The Holy Quran 57:7 – Al-Hadid (الْحَدِیْدِ)
یُوۡلِجُ الَّیۡلَ فِی النَّہَارِ وَیُوۡلِجُ النَّہَارَ فِی الَّیۡلِ ؕ وَہُوَ عَلِیۡمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ ﴿۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He causes the night to pass into the day and causes the day to pass into the night; and He knows full well all that is in the breasts.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے۔ اور وہ سینوں کی باتوں کا بھی ہمیشہ علم رکھتا ہے۔