The Holy Quran 57:8 – Al-Hadid (الْحَدِیْدِ)
اٰمِنُوۡا بِاللّٰہِ وَرَسُوۡلِہٖ وَاَنۡفِقُوۡا مِمَّا جَعَلَکُمۡ مُّسۡتَخۡلَفِیۡنَ فِیۡہِ ؕ فَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡکُمۡ وَاَنۡفَقُوۡا لَہُمۡ اَجۡرٌ کَبِیۡرٌ ﴿۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Believe in Allah and His Messenger, and spend in the way of Allah out of that to which He has made you heirs. And those of you who believe and spend will have a great reward.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لے آؤ اور خرچ کرو اس میں سے جس میں اس نے تمہیں جانشین بنایا۔ پس تم میں سے وہ لوگ جو ایمان لے آئے اور (اللہ کی راہ میں) خرچ کیا ان کے لئے بہت بڑا اجر ہے۔