The Holy Quran 58:15 – Al-Mujadalah (الْمُجَادَلَۃِ)

اَلَمۡ تَرَ اِلَی الَّذِیۡنَ تَوَلَّوۡا قَوۡمًا غَضِبَ اللّٰہُ عَلَیۡہِمۡ ؕ مَا ہُمۡ مِّنۡکُمۡ وَلَا مِنۡہُمۡ ۙ وَیَحۡلِفُوۡنَ عَلَی الۡکَذِبِ وَہُمۡ یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Hast thou not seen those who make friends with a people with whom Allah is wroth? They are neither of you nor of them, and they swear to falsehood knowingly.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا تو نے ان کی طرف نظر نہیں دوڑائی جنہوں نے ایسے لوگوں کو دوست بنایا جن پر اللہ ناراض ہوا؟ یہ لوگ نہ تمہارے ہیں نہ اُن کے، اور جھوٹ پر قسمیں کھاتے ہیں جبکہ وہ جانتے ہیں۔