The Holy Quran 58:16 – Al-Mujadalah (الْمُجَادَلَۃِ)

اَعَدَّ اللّٰہُ لَہُمۡ عَذَابًا شَدِیۡدًا ؕ اِنَّہُمۡ سَآءَ مَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Allah has prepared for them a severe punishment. Evil indeed is that which they used to do.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اُن کے لئے اللہ نے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے یقیناً بہت ہی بُرا ہے جو وہ کرتے رہے ہیں۔