The Holy Quran 58:18 – Al-Mujadalah (الْمُجَادَلَۃِ)
لَنۡ تُغۡنِیَ عَنۡہُمۡ اَمۡوَالُہُمۡ وَلَاۤ اَوۡلَادُہُمۡ مِّنَ اللّٰہِ شَیۡئًا ؕ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ النَّارِ ؕ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۱۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Neither their riches nor their children will avail them aught against Allah. They are the inmates of the Fire wherein they will abide.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
ان کے اموال اور ان کی اولاد اللہ کے مقابل پر اُن کے کسی کام نہیں آئیں گے۔ یہی آگ والے لوگ ہیں۔ وہ اس میں لمبا عرصہ رہنے والے ہیں۔