The Holy Quran 58:19 – Al-Mujadalah (الْمُجَادَلَۃِ)

یَوۡمَ یَبۡعَثُہُمُ اللّٰہُ جَمِیۡعًا فَیَحۡلِفُوۡنَ لَہٗ کَمَا یَحۡلِفُوۡنَ لَکُمۡ وَیَحۡسَبُوۡنَ اَنَّہُمۡ عَلٰی شَیۡءٍ ؕ اَلَاۤ اِنَّہُمۡ ہُمُ الۡکٰذِبُوۡنَ ﴿۱۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

On the day when Allah will raise them all together, they will swear to Him even as they swear to you, and they will think that they have something to stand upon. Now surely it is they who are the liars.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

جس دن اللہ ان کو اکٹھا اٹھائے گا تو وہ اُس کے سامنے بھی اُسی طرح قسمیں کھائیں گے جس طرح تمہارے سامنے قَسمیں کھاتے ہیں اور گمان کریں گے کہ وہ کسی موقف پر (قائم) ہیں۔ خبردار ! یہی ہیں جو جھوٹے ہیں۔