The Holy Quran 58:21 – Al-Mujadalah (الْمُجَادَلَۃِ)
اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحَآدُّوۡنَ اللّٰہَ وَرَسُوۡلَہٗۤ اُولٰٓئِکَ فِی الۡاَذَلِّیۡنَ ﴿۲۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Certainly those who oppose Allah and His Messenger will be among the lowest.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں یہی انتہائی ذلیل لوگوں میں سے ہیں۔