The Holy Quran 58:6 – Al-Mujadalah (الْمُجَادَلَۃِ)
اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحَآدُّوۡنَ اللّٰہَ وَرَسُوۡلَہٗ کُبِتُوۡا کَمَا کُبِتَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ وَقَدۡ اَنۡزَلۡنَاۤ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ ؕ وَلِلۡکٰفِرِیۡنَ عَذَابٌ مُّہِیۡنٌ ۚ﴿۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Those who oppose Allah and His Messenger will surely be abased even as those before them were abased; and We have already sent down clear Signs. And the disbelievers will have an humiliating punishment.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں حالانکہ ہم کھلے کھلے نشانات نازل کرچکے ہیں، وہ اسی طرح ہلاک کردیئے جائیں گے جیسے ان سے پہلے لوگ ہلاک کردیئے گئے اور کافروں کے لئے ایک بہت رُسواکُن عذاب (مقدر) ہے۔